اہم خبریںپاکستان ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروانے کی ہدایات by 93 News 29 منٹس پہلے 29 منٹس پہلے Bookmark 0 —فوٹو بشکریہ فیس بک راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر فیض آباد میں تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریسٹورنٹس اور دکانداروں کو آج شام تک کاروبار بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ فیض آباد میں مسافر خانے اور ٹرانسپورٹ اڈے بھی آج رات تک بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت مند اور خیریت سے ہیں: ایرانی... 19 منٹس پہلے Bookmark گووندا نے کومل رانی کے ساتھ لال باغیچہ حاضری دینے کی وضاحت... 35 منٹس پہلے Bookmark حوثی حملوں کے بعد سعودی، ترک، پاکستانی اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی... 60 منٹس پہلے Bookmark کل سے کراچی میں 25 سے زائد مقامات پر احتجاجی کیمپ لگائیں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مشتاق خان کا فلم ’ویلکم‘ کے معاوضے پر پرانا بیان موت کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بالغ عمر میں دماغ 2 مرتبہ بڑی حیاتیاتی تبدیلی سے گزرتا ہے:... 1 گھنٹہ پہلے