برطانوی اہل باشندوں کو نقد ادائیگیوں کی بجائے تھراپی، صحت مند کھانے کی فراہمی یقینی بنائے جانے کا امکان
لیبر حکومت کی نئی اصلاحات کے تحت برطانوی اہل باشندوں کو نقد ادائیگیوں کی بجائے تھراپی اور صحت مند کھانے کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے۔ لیبرز ویلفیئر ریفارمز…