اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 3 فائل فوٹو اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مالاکنڈ اور گردونواح میں بھی بادل برس رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم میں 5 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخوا کے لیے بھی موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور مقامی انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نئے صوبے لسانیت، قومیت کی بنیاد پر نہیں بننے چاہئیں، اویس لغاری 27 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران پر ایک اور حملے کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک 3 گھنٹے پہلے Bookmark شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 3 گھنٹے پہلے