اہم خبریںپاکستان پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 پشاور بڈھ بیر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، 3 ایس ایم جیز، پستول اوردھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی جیب سے افغان شناختی کارڈ ملا ہے۔ ہلاک دہشت گردوں کے فرار ہونے والے ساتھیوں کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ علاوہ ازیں داؤد زئی چوکی وزیر قلعہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا 20 منٹس پہلے Bookmark ایران پر ایک اور حملے کے لیے تیار ہیں، ٹرمپ 22 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران نے امریکا کا مار گرایا ڈرون نمائش کے لیے چوک پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر خوش ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 2 گھنٹے پہلے Bookmark جماعت اسلامی کا آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان 2 گھنٹے پہلے