اہم خبریںکھیل برطانیہ، پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: اسکرین گریب برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں کھلاڑیوں کے ساتھ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر محسن نقوی کو کرکٹ ٹیم کے حوالے سے سوالات کی بوچھاڑ کا سامنا رہا جس پر انہوں نے کہا کہ میں صرف ملنے آیا ہوں، سوالوں کا جواب نہیں دے سکتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی سی بی نے غلط اور برا فیصلہ لیا ہے، شاہد آفریدی 4 منٹس پہلے Bookmark سندھ طاس معاہدہ نہ رہا تو دنیا کا کوئی معاہدہ باقی نہیں... 32 منٹس پہلے Bookmark یوکرین کے توانائی مراکز پر بڑے حملوں کی تیاری کررہے ہیں، پیوٹن 36 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اور سعودی عرب میں کلاؤڈ انفرااسٹرکچر اور سائبر سیکیورٹی میں باہمی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جب پنجاب کے نئے صوبوں میں دودھ کی نہریں بہیں تو ہمیں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark طارق فضل چوہدری کی بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی سے... 3 گھنٹے پہلے