اہم خبریںکھیل برطانیہ، پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو: اسکرین گریب برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں کھلاڑیوں کے ساتھ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر محسن نقوی کو کرکٹ ٹیم کے حوالے سے سوالات کی بوچھاڑ کا سامنا رہا جس پر انہوں نے کہا کہ میں صرف ملنے آیا ہوں، سوالوں کا جواب نہیں دے سکتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان اور سعودی عرب میں کلاؤڈ انفرااسٹرکچر اور سائبر سیکیورٹی میں باہمی... 20 منٹس پہلے Bookmark جب پنجاب کے نئے صوبوں میں دودھ کی نہریں بہیں تو ہمیں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark طارق فضل چوہدری کی بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا کردیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark حملہ ’جائز‘ تھا، تہران نے جوابی کارروائی کی تو امریکا مزید بڑے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سی ای او لاہور ویسٹ منیجمنٹ اتھارٹی 3 گھنٹے پہلے