اہم خبریںدنیا قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی by 93 News اگست 15, 2026 written by 93 News اگست 15, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 فائل فوٹو قطر نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی پائلٹس نے رواں سال قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔ قطری وزارت خارجہ کے مطابق امدادی ٹیموں نے ایک پائلٹ کی باقیات دریافت کیں تھیں۔ واضح رہے کہ ایران نے قطر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایران کے تین پائلٹوں کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔ You Might Also Like ایئر پورٹس پر وضو کی سہولتوں کیخلاف گورنر ٹیکساس کا اقدام کراچی کو پیرس کہا جائے تو ہنسی آتی ہے: شاہد آفریدی میر رضا کی موت سے متعلق ابتدائی اندازے مشکوک ہوگئے نیتن یاہو کا ٹرمپ کی مخالفت سے گریز، فوجی انخلاء پر ہچکچاہٹ برقرار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post مسلم لیگ ن نے تاریخی دھاندلی سے ایک اور ’خیراتی مینڈیٹ‘ حاصل کیا، شرجیل میمن next post چاہنے والے آج بھی سوال کرتے ہیں جنرل ضیا کے قاتلوں کا پتہ لگا یا نہیں؟ اعجاز الحق You may also like نیٹو کی طرح اسلامی دنیا بھی اکٹھی ہوسکتی ہے: طاہر اشرفی اگست 16, 2026 کرپشن کے الزامات پر 75 سالہ بھارتی سیاستدان اشیش بینرجی نے خط... اگست 16, 2026 16 اگست کی تلخ یادیں آج بھی تازہ ہیں، سانحہ جڑانوالہ ہمارے... اگست 16, 2026 نواز شریف کی زیرِ صدارت مری میں اجلاس، آزاد کشمیر کی مخصوص... اگست 16, 2026 زین حامد نے نمرہ خان سے طلاق کی تصدیق کردی اگست 16, 2026 سرجری کے بغیر دماغ کے اندر نیورونز کی سرگرمی پر کام کرنے... اگست 16, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.