Home اہم خبریںسیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر گرنے سے زخمی ہوگئے

سیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر گرنے سے زخمی ہوگئے

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

سيلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری اپنے دورہ ترکیہ کے دوران سیلانی ہیڈ آفس ترکیہ کے وضو خانہ ميں پاؤں پھسلنے کے باعث گر کر زخمی ہو گئے، جس کی وجہ سے ان کے کاندھے کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ مولانا بشیر فاروق قادری جمعے کی صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ترکیہ سے کراچی پہنچ گئے، جس کے بعد انہیں نجی اسپتال  منتقل کر دیا گیا ہے۔

سیلانی ویلفیئر کا کہنا ہے کہ مولانا بشیر فاروق کی طبیعت بہتر اور مستحکم ہے، جن کے مختلف ٹیسٹ بھی کیے گئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00