Home اہم خبریںوزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کے سیکیورٹی اسکواڈ پر فائرنگ، 6 اہلکار زخمی

وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء لانگو کے سیکیورٹی اسکواڈ پر فائرنگ، 6 اہلکار زخمی

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

مستونگ میں وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کے سیکیورٹی اسکواڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق قلات سے کوئٹہ روانگی کے دوران وزیر داخلہ کے سیکیورٹی اسکواڈ پر فائرنگ کی گئی۔

 فائرنگ کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے بھی جوابی کارروائی کی گئی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی اسکواڈ کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے اپنے بیان میں کہا کہ مستونگ میں بزدلانہ حملے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔

ضیاء لانگو کا کہنا ہے کہ مجھے ان پٹاخوں سے نہیں ڈرایا جاسکتا، پاکستان زندہ باد تھا، زندہ باد ہے اور زندہ باد رہے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00