Home اہم خبریںامن عمل میں دنیا کے ساتھ ہیں، پاکستان کے کردار کی دنیا معترف ہے، صدر زرداری

امن عمل میں دنیا کے ساتھ ہیں، پاکستان کے کردار کی دنیا معترف ہے، صدر زرداری

by 93 News
0 comments

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امن عمل میں دنیا کے ساتھ ہیں، امن و استحکام کے لئے پاکستان کے کردار کی دنیا معترف ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یادگار فتح کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دی، یادگار فتح معرکہ حق میں کامیابی، شہدا اور غازیوں کی لازوال داستان ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران امریکا جنگ بندی میں فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے اہم کردار ادا کیا، عالمی برادری کے ساتھ مل کر دنیا کے امن اور خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔

صدر مملکت نے کہا کہ غزہ میں نسل کشی کسی صورت قابل قبول نہیں، گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00