اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کیلئے مقرر by 93 News اگست 13, 2026 written by 93 News اگست 13, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 فائل فوٹو۔ سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ میں جسٹس نعیم افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہوں گے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تمام متعلقہ فریقین وکلاء کو نوٹسز جاری کر دیے۔ You Might Also Like 52 سال بعد خاندان میں بیٹی کی پیدائش، خوشی کی لہر دوڑ گئی شہد کی مکھیوں کا دماغ کنٹرول کرنے والی ڈیوائس تیار ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا فرانس و دیگر مغربی ممالک کی منافقت واضح اور شرمناک ہے: عباس عراقچی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Following Author previous post بھارتی زرعی برآمدات پر دنیا کے اعتراضات بڑھ گئے next post کنگنا رناوت نے جنتر منتر مظاہرین کو شبانہ اعظمی کی عمر کا قرار دے دیا You may also like برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ... اگست 13, 2026 جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا،... اگست 13, 2026 کنگنا رناوت نے جنتر منتر مظاہرین کو شبانہ اعظمی کی عمر کا... اگست 13, 2026 بھارتی زرعی برآمدات پر دنیا کے اعتراضات بڑھ گئے اگست 13, 2026 بھارتی اداکارہ کا فون کی لت کے باعث گردن کا آپریشن کروانے... اگست 13, 2026 بانی سے ملاقات ہو تو پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں میں واپس... اگست 13, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.