Home اہم خبریںدریا سواں میں ڈوبنے والی خاتون کی شناخت ہوگئی

دریا سواں میں ڈوبنے والی خاتون کی شناخت ہوگئی

by 93 News
0 comments

بشکریہ سوشل میڈیا

راولپنڈی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دریا سواں میں ڈوب کر جاں بحق خاتون کومل جان سوشل میڈیا کنٹینٹ کریٹر ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق کومل جان ہیوی بائیک رائیڈنگ کرتی تھی اور وہ بائیک رائیڈ کرکے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی تھی۔

پولیس کو ون فائیو پر موصول کال میں کالر نے بتایا کہ خاتون پل سے نیچے گری ہے۔

پولیس کو کومل جان کا موبائل فون اس کے ہینڈ بیگ سے ملا جو بائیک کے ساتھ تھا۔ 

پولیس نے تمام زاویوں سے تفتیش کا آغاز کردیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے سے موت کی اصل وجہ معلوم ہوگی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00