Home اہم خبریںشادی سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار خاتون دم توڑ گئی

شادی سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار خاتون دم توڑ گئی

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو 

لاہور کے فیکٹری ایریا میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی، ثنا پر ملزم نے شادی سے انکار پر تیزاب پھینکا تھا، جس سے وہ بری طرح جھلس گئی تھی۔

پولیس کے مطابق فیکٹری ایریا میں تیزاب سے جھلسنے والی 36 سالہ ثنا 17 روز سے لاہور کے جناح اسپتال میں زیر علاج تھی۔

مقتولہ ثنا پر محلے دار ملزم خالد نے شادی سے انکار پر تیزاب پھینکا۔ واقعے میں ملزم خالد خود بھی تیزاب سے زخمی ہوگیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم گرفتار ہے، اس کے خلاف مقدمے میں قتل کی دفعات کا بھی اضافہ کیا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00