2
ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کر دی
ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ نے اس حوالے سے کہا کہ امریکی صدر کو ایک بار پھر جعلی خبروں سے گمراہ کیا گیا۔