Home تازہ ترینتجارتی جہاز پر حملہ اور عملے کو یرغمال بنانا سیزفائر کی بڑی خلاف ورزی ہے، ایران

تجارتی جہاز پر حملہ اور عملے کو یرغمال بنانا سیزفائر کی بڑی خلاف ورزی ہے، ایران

by 93 News
0 comments

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تجارتی جہاز پر حملہ اور عملے کو یرغمال بنانا سیزفائر کی بڑی خلاف ورزی ہے۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکا بندی جنگی عمل اور سیزفائر کی خلاف ورزی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران جانتا ہے کہ کیسے اپنے مفادات کا تحفط کرنا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ جانتے ہیں کہ کیسے پابندیوں کو بے اثر اور غنڈہ گردی کے سامنے مزاحمت کرنی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00