Home تازہ ترینامریکا کے نائب صدر ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ نہیں ہوئے، خبر ایجنسی

امریکا کے نائب صدر ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ نہیں ہوئے، خبر ایجنسی

by 93 News
0 comments

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کے لیے تاحال پاکستان روانہ نہیں ہوئے۔

یہ بات برطانوی خبرایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتائی۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد جارہے ہیں اور منگل کو اسلام آباد پہنچیں گے تاہم وہ ابھی روانہ نہیں ہوئے۔

گزشتہ روز وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران سے مذاکرات کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان جائیں گے، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی پاکستان جائیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00