Home تازہ ترینامیر قطر اور جاپانی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ، ہرمز کھولنے کے لیے جامع معاہدے کی اہمیت پر زور

امیر قطر اور جاپانی وزیراعظم میں ٹیلیفونک رابطہ، ہرمز کھولنے کے لیے جامع معاہدے کی اہمیت پر زور

by 93 News
0 comments

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز میں حالات معمول پر آنے سے توانائی مارکیٹ سمیت علاقائی اور عالمی معیشت مستحکم ہوگی۔ دوطرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر بھی اتفاق کیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق وزیراعطم نے جاپانی باشندوں کی حفاظت کے لیے قطری حکومت کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے قطر کا کردار قابل تحسین ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کے لیے حمایت کا اعادہ کیا۔ 

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00