اہم خبریںکاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی by 93 News 16 منٹس پہلے 16 منٹس پہلے Bookmark 0 وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، پیٹرول اور ڈیزل تین تین روپے فی لیٹر سستا ہو گیا۔ اوگرا نے 19 نومبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 322روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 355 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لارا دتہ اور مہیش بھوپتی کی بیٹی سائرہ نے ٹینیس ٹورنامنٹ جیت... 31 منٹس پہلے Bookmark وزیر دفاع خواجہ آصف شومین سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم میں شرکت کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان مخالف بیانات کے باوجود جاوید اختر کی میزبانی کیوں کی؟ علی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 3.6 فیصد تک پہنچ گئی، ایک سال... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایمن خان و منیب بٹ 3 گھنٹے پہلے Bookmark مسجد کے باہر 60 سالہ شخص پر تشدد، حالت تشویشناک 3 گھنٹے پہلے