اہم خبریںکاروبار کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1223 پوائنٹس کی کمی by 93 News 6 گھنٹے پہلے 6 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1223 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 76 ہزار 294 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 74 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25.9 ارب روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 92 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 197 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی 16 منٹس پہلے Bookmark لارا دتہ اور مہیش بھوپتی کی بیٹی سائرہ نے ٹینیس ٹورنامنٹ جیت... 31 منٹس پہلے Bookmark وزیر دفاع خواجہ آصف شومین سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم میں شرکت کیلئے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان مخالف بیانات کے باوجود جاوید اختر کی میزبانی کیوں کی؟ علی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 3.6 فیصد تک پہنچ گئی، ایک سال... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایمن خان و منیب بٹ 3 گھنٹے پہلے