اہم خبریںکھیل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، کرکٹ ویب سائٹ by 93 News 25 منٹس پہلے 25 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ٹیموں کے اضافے کا امکان مسترد ہوگیا، چیمپئن شپ کےلیے بدستور 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق 2029 تک ڈبلیو ٹی سی میں 9 ٹیمیں ہی رہیں گی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈبلیو ٹی سی میں افغانستان، آئرلینڈ اور زمبابوے کو شامل کرنے کی تجاویز تھیں۔ تاہم رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ 2029 سے 2031 کے ایف ٹی پی میں نئی ٹیموں کی شمولیت پر نظر ثانی ہوگی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جسٹن بیبر کا بیٹا والد کے نقشِ قدم پر چل پڑا، خوبصورت... 26 منٹس پہلے Bookmark عدیل امجد کے وزن میں حیران کن کمی، مداح بھی تبدیلی دیکھ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد بالی ووڈ اداکاروں کیلئے باڈی گارڈز... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سچن ٹنڈولکر کیساتھ شہزادہ ولیم کا کرکٹ میچ، شہزادی کیٹ مڈلٹن بھی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سوناکشی سنہا کی نازیبا تصاویر بنانیوالے ملزم کی رہائی کا حکم 3 گھنٹے پہلے Bookmark امپائر کے فیصلے پر ناراضی، شاداب خان پر میچ فیس کا 5... 3 گھنٹے پہلے