Home پاکستانپاک نیٹو ملٹری اسٹاف مذاکرات کا 12واں دور برسلز میں منعقد

پاک نیٹو ملٹری اسٹاف مذاکرات کا 12واں دور برسلز میں منعقد

by 93 News
0 comments

پاک نیٹو ملٹری اسٹاف مذاکرات کے 12ویں دور کا نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز میں انعقاد ہوا۔

پاکستان کی طرف سے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا جبکہ نیٹو کی طرف سے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ملٹری اسٹاف کوآپریٹو سیکیورٹی ڈویژن میجر جنرل ایرے انگوڈر نے قیادت کی۔

دونوں فریقوں نے جن موضوعات پر بات چیت کی ان میں پاک نیٹو فوجی تعلقات، علاقائی سلامتی، فوجی تعلیم و تربیت، افواج میں ورزش کی سرگرمیاں، افراد اور فوجی آلات کی باہمی تعامل کی صلاحیت کو فروغ دینا شامل تھے۔

اسی دوران پاکستانی وفد نے بیلجیئم کے مونس میں واقع نیٹو کے اتحادی کمانڈ آپریشنز ہیڈ کوارٹر’شیپ‘ کا بھی دورہ کیا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00