Home تازہ ترینبحری ناکہ بندی بحری قزاقی کی ایک شکل ہے، ایرانی آرمی چیف

بحری ناکہ بندی بحری قزاقی کی ایک شکل ہے، ایرانی آرمی چیف

by 93 News
0 comments

ایرانی فوج کے چیف کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ بحری ناکہ بندی بحری قزاقی کی ایک شکل ہے، ایران دشمنوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دے گا۔

ایرانی بحری بیڑے کے 32 ہیروز کے استقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمنوں کی یہ خواہش ہے کہ ایران ان کے سامنے ہتھیار ڈال دے مگر ان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔

ایرانی آرمی چیف نے کہا کہ جب ایرانی سفارتی حکام مذاکرات میں مصروف تھے، تب ایران کو دشمن کی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا۔

میجر جنرل امیر حاتمی کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی حکام کی جرأت مندانہ کوششوں سے جنگ کے دوران ایران کے لیے کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00