Home پاکستانپاکستانی نژاد خاتون بائیکر کا منفرد کارنامہ، یورپ سے ہزاروں کلومیٹر سفر کرکے وطن پہنچ گئیں

پاکستانی نژاد خاتون بائیکر کا منفرد کارنامہ، یورپ سے ہزاروں کلومیٹر سفر کرکے وطن پہنچ گئیں

by 93 News
0 comments
برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون گُل افشاں طارق

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون گُل افشاں طارق منفرد کارنامہ انجام دیتے ہوئے موٹر سائیکل پر طویل سفر طے کرکے لاہور پہنچ گئیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ان کے سفر کا مقصد خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنا، انہیں بااختیار بنانا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

انکا کہنا ہے کہ مختلف یورپی ممالک سے ہوتے ہوئے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کیا، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بعض مقامات پر بائیک پر سفر جاری رکھنے میں مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

بہادر اور پرعزم مہم جو بائیکر کا کہنا تھا کہ خواتین کسی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں، وہ اپنا سفر خواتین کے نام کرتی ہیں۔

لاہور میں ٹی ڈی سی پی حکام نے گل افشاں اور ان کے دیگر ساتھی بائیکرز کا شاندار استقبال کیا گیا اور ان پر گل پاشی کی۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00