Home پاکستانجناب صدر، آپ کے مہربان اور شاندار الفاظ کی قدر کرتا ہوں، وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

جناب صدر، آپ کے مہربان اور شاندار الفاظ کی قدر کرتا ہوں، وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا ہے۔ انھوں نے کہا پاکستانی عوام، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور میری طرف سے صدر ٹرمپ کا شکریہ۔

وزیراعظم نے کہا جناب صدر آپ کے مہربان اور شاندار الفاظ کی قدر کرتا ہوں۔ 

واضح رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور عظیم وزیراعظم شہباز شریف و فیلڈ مارشل کا شکریہ، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00