Home تازہ ترینٹرمپ انتظامیہ نےعراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل معطل کر دی

ٹرمپ انتظامیہ نےعراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل معطل کر دی

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹو

ٹرمپ انتظامیہ نے عراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل معطل کر دی۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے عراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل معطل اور اس کی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے پروگرام بھی منجمد کر دیے ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے یہ اقدام ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں پر دباؤ بڑھانے کے لیے کیا ہے، اس کے ساتھ ہی ٹرمپ انتظامیہ نے عراق کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے پروگرام بھی روک دیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل امریکی محکمۂ خزانہ کے حکام نے تقریباً 50 کروڑ ڈالرز مالیت کے امریکی کرنسی نوٹوں کی کھیپ لے جانے والے 1 کارگو طیارے کی ترسیل روک دی تھی، جس کے بعد مذکورہ اقدامات کیے گئے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00