Home تازہ ترینمشیر ایرانی اسپیکر مہدی محمدی

مشیر ایرانی اسپیکر مہدی محمدی

by 93 News
0 comments

— فائل فوٹوز

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے سینئر مشیر مہدی محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کو اچانک حملے کے لیے وقت حاصل کرنے کی چال قرار دے دیا۔

مہدی محمدی نے بذریعہ سوشل میڈیا ٹرمپ کے اعلان پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع بے معنی ہے، ہارنے والا فریق شرائط طے نہیں کر سکتا۔

مہدی محمدی کا کہنا ہے کہ محاصرے کا جاری رہنا بم باری کے مترادف ہے اور اس کا جواب فوجی کارروائی سے ضروری ہے

انہوں نےکہا ہے کہ کہ یہ توسیع یقیناً اچانک حملے کے لیے وقت حاصل کرنے کی ایک چال ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ ایران خود پہل کرے۔

دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کو غیر معینہ مدت تک بڑھا رہے ہیں تاکہ امن مذاکرات کے لیے مزید وقت فراہم کیا جا سکے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00