Home تازہ ترینٹرمپ امریکا کو تباہ کن ڈیل میں نہیں دھکیلیں گے، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ امریکا کو تباہ کن ڈیل میں نہیں دھکیلیں گے، وائٹ ہاؤس

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو ایران کے ساتھ ایک اور تباہ کن ڈیل میں نہیں دھکیلیں گے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے ڈیل کی تو یہ سب کے لیے امن، سلامتی اور تحفظ یقینی بنائے گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل جلد ہو جائے گی۔ مگر جلد بازی میں کوئی بری ڈیل نہیں کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا میں آنے والی خبریں غلط ہیں کہ میں ڈیل کرنے کے لیے کسی دباؤ میں ہوں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنر اسلام آباد جا رہے ہیں۔ ڈیل ہونے تک ایران کی بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00