Home تازہ ترینامریکی افواج کی انڈوپیسفک میں سمندری کارروائی، پابندی کا شکار آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

امریکی افواج کی انڈوپیسفک میں سمندری کارروائی، پابندی کا شکار آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

by 93 News
0 comments
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی افواج نے انڈوپیسفک کے علاقے میں سمندری کارروائی کرتے ہوئے پابندی کا شکار آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔ 

اس حوالے سے پینٹاگون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی افواج نے پابندی کا شکار آئل ٹینکر "ایم ٹی ٹیفانی” قبضے میں لے لیا، کارروائی بغیر کسی مزاحمت کے مکمل کی گئی۔

پینٹاگون نے مزید کہا کہ امریکا دنیا بھر میں ایسے سمندری آپریشن جاری رکھے گا تاکہ غیر قانونی نیٹ ورکس کو روکا جا سکے۔ خاص طور پر ایسے جہازوں کو روکنے کیلئے جو ایران کو کسی قسم کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔

پینٹاگون نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندر ایسے پابندیوں والے جہازوں کیلئے محفوظ جگہ نہیں ہے۔ امریکا ایسے غیر قانونی عناصر کو سمندر میں آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہیں دیے گا۔ 

پینٹاگون کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ٹینکر کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00