Home تازہ ترینجنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 777 فلسطینی شہید

جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 777 فلسطینی شہید

by 93 News
0 comments
فائل فوٹو۔

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ 

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ اکتوبر، 2025 میں جنگ بندی کے بعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 777 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 2 ہزار 193 فلسطینی زخمی ہوئے۔ جبکہ امدادی ٹیموں نے 761 لاشیں برآمد کر لی۔ 

وزارت صحت کے مطابق اکتوبر 2023 سے اسرائیلی فوجی حملوں میں 72 ہزار 553 فلسطینی شہید ہوگئے۔ زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 72 ہزار 296 سے زیادہ ہے۔

You may also like

Leave a Comment

About Us

We’re a media company. We promise to tell you what’s new in the parts of modern life that matter. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo. Sed consequat, leo eget bibendum sodales, augue velit.

@2022 – All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0PenciDesign
Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00