اہم خبریںدنیا اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی by 93 News 15 منٹس پہلے 15 منٹس پہلے Bookmark 0 اسکرین گریب اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں علی الطاہر پہاڑی سلسلے پر حزب اللّٰہ کی زیرِ زمین سرنگیں تھیں۔ دو کلومیٹر تک پھیلی سرنگیں تباہ کرنے کے لیے گیارہ سو ٹن دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کےخلاف تحریک کی حمایت کرتے ہیں، فضل... 13 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی کا مارچ آزاد عدلیہ کے لیے ہے، بیرسٹر گوہر 54 منٹس پہلے Bookmark ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے تو مجھے سپریم لیڈر کو ٹیلی... 55 منٹس پہلے Bookmark پشاور، مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، انصار اللّٰہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا... 2 گھنٹے پہلے