اہم خبریںپاکستان پشاور، مبینہ اجتماعی زیادتی کے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک by 93 News 13 منٹس پہلے 13 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان نے گڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔ پولیس نے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانا رحمان بابا میں 6 ستمبر کو درج کیا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، انصار اللّٰہ 15 منٹس پہلے Bookmark سوک سینٹر کے قریب پلاٹ میں کھڑے پانی میں 12سال کا لڑکا... 54 منٹس پہلے Bookmark پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ 55 منٹس پہلے Bookmark بھارتی آل راؤنڈر شیوم دوبے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے نئے صوبوں کی بحث کو ڈرامہ قرار دے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس کی 3 ملازم خواتین کو لاکھوں کا تحفہ 2 گھنٹے پہلے