اہم خبریں کھیل انعام بٹ ایشین گیمز کیلئے جاپان نہیں جائیں گے 93 Newsستمبر 9, 2026020 views ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، ذرائع واروکشائر کاؤنٹی کے ہوم گراونڈ پر انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے 12 کھلاڑی طے کر لئے ہیں، اطلاعات کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم میں تین کھلاڑی اپنا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔