اہم خبریںپاکستان بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی ملاقات کروادی گئی by 93 News 15 منٹس پہلے 15 منٹس پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل کانفرنس روم کروائی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 35 منٹ جاری رہی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نارفولک ساحل پر کوڑا پھینکنے پر 500 پاؤنڈ تک جرمانے کا امکان 12 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ، شدید گرمی سے متاثر ہونے والوں شہروں کی فہرست جاری 51 منٹس پہلے Bookmark الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات... 53 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ کا اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، غیر قانونی بستیوں سے... 56 منٹس پہلے Bookmark وزارت داخلہ نے مختلف ویزا کیٹیگریز کی خصوصی رپورٹ تیار کرلی 2 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد اشیا... 2 گھنٹے پہلے