اہم خبریں پاکستان صدر زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر 93 Newsستمبر 8, 2026021 views صدر آصف علی زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر، پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صدر زرداری آج پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوں گے. صدر آصف علی زرداری کی روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔