اہم خبریںدنیا 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین by 93 News 15 منٹس پہلے 15 منٹس پہلے Bookmark 0 — تصویر بشکریہ عرب میڈیا غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہداء کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ اور تدفین آج صبح غزہ شہر کے مشرق میں واقع زیتون محلے میں ادا کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق بمباری کے شکار علاقوں میں ملبوں سے اب تک تقریباً 800 سے 900 لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ محکمۂ شہری دفاع کے مطابق غزہ پٹی میں 9000 کے قریب فلسطینیوں کی لاشیں تاحال ملبوں تلے دبی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خود کو بینک افسر ظاہر کر کے شہریوں سے معلومات لینے والے... 13 منٹس پہلے Bookmark ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری 22 منٹس پہلے Bookmark پاکستان بزنس فورم نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے کی حمایت... 51 منٹس پہلے Bookmark امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ... 53 منٹس پہلے Bookmark حمزہ راجہ نے مسٹر یونیورس 2026ء کا مجموعی ٹائٹل جیت لیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مطالبات نہ مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے:... 1 گھنٹہ پہلے