امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن تھائی لینڈ سے واپس روانہ ہو گیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ابراہم لنکن مشرق وسطیٰ میں معمول کی کارروائیوں میں حصہ لے گا، ابراہم لنکن اپنی تعیناتی کے دوران ایران جنگ اور امریکی ناکہ بندی میں شامل تھا۔
تھائی بندرگاہ پر 5 روز کے دوران بحری جہاز کی صفائی ستھرائی کا کام ہوا، امریکی بحری جہاز پر 5 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.