اہم خبریںکاروبار کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 399 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 399 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 75 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار دن کے دوران 100 انڈیکس 902 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 87 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 42 ارب روپے اضافے سے 19 ہزار 629 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا لاہور منتقلی کا ارادہ، وزیرِ اعلیٰ مریم... 20 منٹس پہلے Bookmark سونم کپور نے الزبتھ ٹیلر کا 12.7 ملین ڈالرز کا تاریخی ہار... 58 منٹس پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark برطانوی ٹینس کی کھلاڑی کو میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بیٹے کی ماں بنی تو اس کی پرورش بیٹیوں جیسی نہیں کروں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 12 اقسام کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے خون کے نئے ٹیسٹ... 2 گھنٹے پہلے