اہم خبریںدنیا امریکا، سینیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل پیش by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 فائل فوٹو امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ بل میں اے آئی پر مستقل پابندی اور عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کے معاہدوں کی تجویز شامل ہے۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ رکن کانگریس گریگ کاسار نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark این ڈی ایم اے کا آئندہ 2 سے 3 دنوں میں ممکنہ... 38 منٹس پہلے Bookmark ہم بار بار قومی اسمبلی کو خبردار کرتے ہیں سندھ کی تقسیم... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم کی نیپالی سفارتخانے آمد، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark سندھ کے عوام کو پتہ ہونا چاہیے کون سندھ کی تقسیم چاہتا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران میں شادی تقریب پر بمباری، عالمی برادری امریکیوں کو انصاف کے... 3 گھنٹے پہلے