اہم خبریںدنیا ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایڈم ٹیلی کو وزیر فوج نامزد کردیا۔ ایڈم ٹیلی فوج کے سول ورکس کے شعبے میں معاون وزیر ہیں، انہیں مستعفی ڈین ڈرسکول کی جگہ نامزد کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈین ڈرسکول نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ سے اختلافات پر استعفیٰ دیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہم بار بار قومی اسمبلی کو خبردار کرتے ہیں سندھ کی تقسیم... 38 منٹس پہلے Bookmark امریکا، سینیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل پیش 40 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم کی نیپالی سفارتخانے آمد، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سندھ کے عوام کو پتہ ہونا چاہیے کون سندھ کی تقسیم چاہتا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران میں شادی تقریب پر بمباری، عالمی برادری امریکیوں کو انصاف کے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark صوبے میں کرپشن کیلئے اب کوئی گنجائش نہیں، اس ناسور پر آہنی... 3 گھنٹے پہلے