اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا by 93 News 56 منٹس پہلے 56 منٹس پہلے Bookmark 0 پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 4 ستمبر کے لیے ہوں گی، اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سانحہ پمز اسپتال، سیکیورٹی اسٹاف کو فائر بریگیڈ کا ہیلپ لائن نمبر... 11 منٹس پہلے Bookmark ہالینڈ کا بڑا فیصلہ، کینیڈا سے اپنے سونے کے ذخائر انگلینڈ منتقل... 17 منٹس پہلے Bookmark تیمور فلموں میں آئے گا؟ والدہ کرینہ کپور نے مستقبل سے متعلق... 21 منٹس پہلے Bookmark بختاور بھٹو زرداری بچوں اور شوہر کے ہمراہ لندن پہنچ گئیں 54 منٹس پہلے Bookmark کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے دوران تشدد، بی جے پی دہشتگرد نے... 55 منٹس پہلے Bookmark فلم سوادیس میں عامر خان کے انکار کے بعد شاہ رخ خان... 59 منٹس پہلے