سندھ میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سندھ پر مختلف ادوار میں حکومت کرنے والے حکمران باہر سے آئے تھے، محمد دلاور

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد دلاور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں‘ کا نعرہ سننے کو ملا۔