اہم خبریںدنیا مشہد میں گاڑی ہجوم سے ٹکرا دی گئی، 4 افراد جاں بحق by 93 News 55 منٹس پہلے 55 منٹس پہلے Bookmark 0 —فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا ایران کے شہر مشہد میں گاڑی ہجوم سے ٹکرا دی گئی، واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق انقلابِ ایران کے حق میں مشہد میں ریلی نکالی گئی تھی جس سے گاڑی ٹکرائی گئی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ گاڑی کے ڈرائیور کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حکام نے اس واقعے کو ٹریفک حادثہ قرار دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پمز سانحے میں بچ جانیوالی بچی ایزل کی حالت تشویشناک 15 منٹس پہلے Bookmark اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ 17 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی کرکٹ کیلئے جو فیصلے ہو رہے ہیں وہ تکلیف دہ ہیں:... 27 منٹس پہلے Bookmark دھواں چھوڑنے والی تمام سرکاری گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ 54 منٹس پہلے Bookmark ہماری احتجاجی تحریک گلی محلوں کی سطح پر آگے بڑھ رہی ہے،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کوئی طاقت اگر قتل و غارت کرے تو وہ شیطان ہے: محمد... 2 گھنٹے پہلے