کتے کے کاٹنے سے 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی

— فائل فوٹو

سجاول میں چوہڑ جمالی میں کتے کے کاٹنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

دیہی صحت مرکز پر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔