اہم خبریںپاکستان نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے: مولانا فضل الرحمان by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 1 مولانا فضل الرحمان – فوٹو: فائل جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نہ تیاری ہے اور نہ موقع، صوبوں کی بات کی جارہی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر ابتر حالات سے دوچار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کو سپورٹ نہیں کیا تھا۔ 28ویں ترمیم میں ہم نے 6 گزارشات شامل کیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پنجاب اسمبلی میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی... 2 منٹس پہلے Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شفاف ڈیجیٹل اثاثے نظام کی ضرورت ہیں، وزیر خزانہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایران کی جوابی کارروائی، اردن میں امریکی اڈے پر میزائل فائر 2 گھنٹے پہلے Bookmark پی سی بی نے غلط اور برا فیصلہ لیا ہے، شاہد آفریدی 2 گھنٹے پہلے Bookmark سندھ طاس معاہدہ نہ رہا تو دنیا کا کوئی معاہدہ باقی نہیں... 3 گھنٹے پہلے