اہم خبریںپاکستان جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤس پشاور کے سامنے دھرنا ختم کردیا by 93 News 47 منٹس پہلے 47 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان – فیس بک جماعت اسلامی پاکستان نے پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا ختم کردیا۔ رہنما جماعت اسلامی عبدالواسع نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا 16 روز تک جاری رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ گورنر نے بھی دھرنے سے خطاب میں ہمارے مطالبات کو جائز اور قابل عمل قرارد دیا۔ عبدالواسع کا یہ بھی کہنا تھا کہ گورنر نے تسلیم کیا کہ دھرنے کے شرکاء نے کوئی گملہ یا گلاس تک نہیں توڑا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بنگلادیش کے سابق بورڈ ڈائریکٹر سمیت 3 افراد پر اینٹی کرپشن چارجز... 10 منٹس پہلے Bookmark برطانوی محکمہ موسمیات نے 2026 کو ملکی تاریخ کا گرم ترین سال... 51 منٹس پہلے Bookmark رضوان اور امام کے علاوہ ٹیم سے فارغ دیگر کھلاڑی و ہیڈ... 55 منٹس پہلے Bookmark ظلم اب برداشت سے باہر ہو گیا، خاموش نہیں رہ سکتے، حافظ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، مصدق ملک 2 گھنٹے پہلے