اہم خبریںپاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، مصدق ملک by 93 News 50 منٹس پہلے 50 منٹس پہلے Bookmark 0 ڈاکٹر مصدق ملک(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی بڑھتے وقت کے ساتھ ایک سنگین چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ظلم اب برداشت سے باہر ہو گیا، خاموش نہیں رہ سکتے، حافظ... 3 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ... 9 منٹس پہلے Bookmark برطانیہ کا اربوں پاؤنڈ کے سرکاری ٹھیکے اسرائیلی غیرقانونی بستیوں سے منسلک... 51 منٹس پہلے Bookmark نادرا اور وفاقی بورڈ میں طلبا کی رجسٹریشن اور اسناد کے نظام... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ کے سابق وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا پارلیمنٹ کی نشست چھوڑنے کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جگر کی بہترین صحت و صفائی کیلئے ماہرین کی تجویز کردہ 5... 2 گھنٹے پہلے