اہم خبریںدنیا عمان کے قریب ہرمز میں ٹینکر پر حملے کی اطلاع by 93 News 41 منٹس پہلے 41 منٹس پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کا کہنا ہے کہ عمان کے قریب ایک واقعے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ایک ٹینکر نے آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے دوران تین پروجیکٹائلز سے حملے کی اطلاع دی ہے۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے مطابق حملے میں کسی جانی نقصان یا ماحولیاتی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو... 1 منٹ پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ کو وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر جاری رکھنے... 3 منٹس پہلے Bookmark قبر کشائی کے بعد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی 39 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کا ازبکستان سے تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر بڑھانے کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران ختم ہو چکا ہے، امریکی صدر ٹرمپ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ملک کی قدر کرو، چند لوگوں نے اس ملک کے ساتھ دھوکا... 2 گھنٹے پہلے