اہم خبریںدنیا ایران ختم ہو چکا ہے، امریکی صدر ٹرمپ by 93 News 41 منٹس پہلے 41 منٹس پہلے Bookmark 0 امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو ناکام ریاست قرار دے دیتے ہوئے کہا کہ ’ایران ختم ہو چکا ہے۔‘ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے پاس نہ بحریہ ہے، نہ فضائیہ، نہ کرنسی، ایران اپنی فوج اور پولیس اہلکاروں کو تنخواہ نہیں دے پا رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں مہنگائی 300 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران میں ایک لاکھ مظاہرین کا قتل کیا جا چکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کا ازبکستان سے تجارت کا حجم 2 ارب ڈالر بڑھانے کے... 36 منٹس پہلے Bookmark ملک کی قدر کرو، چند لوگوں نے اس ملک کے ساتھ دھوکا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، جنرل ڈین کین 1 گھنٹہ پہلے Bookmark صدر مملکت آصف علی زرداری لندن پہنچ گئے 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح سیاسی کیریئر کی کم ترین سطح پر 2 گھنٹے پہلے Bookmark ہفتے کے پہلے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا 3 گھنٹے پہلے