اہم خبریںپاکستان دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ by 93 News 38 منٹس پہلے 38 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کے کپتان نے ایندھن کی کمی کی وجہ سے طیارے کا رخ اسلام آباد ایئرپورٹ کی طرف موڑا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ ری فیولنگ کے بعد کچھ دیر بعد بیلاروس روانہ ہو جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ہفتے کے پہلے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا 13 سیکنڈز پہلے Bookmark ایرانی فوج کا امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملے کا... 3 منٹس پہلے Bookmark افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 41 منٹس پہلے Bookmark اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما کی لاش مل گئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز میں خطرہ بننے والی مائن لیئنگ فورسز کیخلاف انتہائی درست... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1 ہزار 722 ارب کا... 1 گھنٹہ پہلے