اہم خبریںدنیا افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام by 93 News 38 منٹس پہلے 38 منٹس پہلے Bookmark 0 افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ منیلا انٹرنیشنل کنٹینر پورٹ پر کارروائی میں دو کنٹینرز سے 43 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد کی گئی۔ فلپائنی حکام کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 51 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ منشیات کو ٹالکم اسٹون سے مشابہ پیکجز میں چھپا کر دیگر تجارتی سامان کے درمیان رکھا گیا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایرانی فوج کا امارات کے المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملے کا... 30 سیکنڈز پہلے Bookmark دبئی سے بیلاروس جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کے طیارے کی اسلام... 36 منٹس پہلے Bookmark اسپانٹک چوٹی سر کرنے والی خاتون کوہ پیما کی لاش مل گئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز میں خطرہ بننے والی مائن لیئنگ فورسز کیخلاف انتہائی درست... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایف بی آر نے 2 ماہ میں 1 ہزار 722 ارب کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark یتیم بچی سے مبینہ زیادتی کا مرکزی ملزم فائرنگ سے زخمی 2 گھنٹے پہلے